ALwaTanPAK
2 лет ·перевести

‏پنجگور اور نوشکی میں کلیئرنس آپریشن مکمل، 20 دہشت گرد ہلاک، پنجگور اور نوشکی آپریشن میں سیکورٹی فورسز نے آپریشن مکمل کر کے علاقے کو کلیئر کردیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا بیان

2 лет ·перевести

‏لاہور پریس کلب کے باہر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے صحافی کو قتل کر دیا۔ نجی ٹی وی کے کرائم رپورٹر حسنین شاہ پر موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کی۔
شملہ پہاڑی ڈیوس روڈ پر کار سوار کو گولیاں مار کر ملزمان فرار ہو گئے۔ گولیاں مارنے والے 2 ملزمان موٹر سائیکل پر سوار تھے۔

2 лет ·перевести

‏وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے استعفی دے دیا

2 лет ·перевести

شہبازشریف کو اپوزیشن لیڈر نہیں قومی مجرم سمجھتا ہوں: وزیراعظم کی عوام سے گفتگو

2 лет ·перевести

مہنگائی کی وجہ سے راتوں کو سو نہیں پاتا، وزیراعظم کا شہریوں کے سوالات پر جواب