*امارت اسلامیہ افغانستان امیرالمومنین کے حکم پر امارت اسلامیہ کے شہیدوں کے گھروں پر افغان سیکورٹی فورسز راشن تقسیم کر رہے ہیں راشن تقسیم کرنے کا طریقہ یہی ہونی چاہیے ہمارے حکمران پولیو کے قطرے تو گھر گھر پر پہنچا سکتے ہیں لیکن غریب کو راشن نہیں پہنچا سکتے پاکستان کی گورنمنٹ کو چاہیے اس طرز کو اپنائے گھر گھر جاۓ ماؤں بہنوں بوڑھوں کو روڈوں پر لائنوں میں لگا کر ذلیل نہ کریں افغان مجاہدین سے شاید ہمارے حکمران بھی کچھ سبق سیکھ لیں اللہ ہمارے ملک پر رحم فرما 🤍🏳️🤲*
کل اپنے ملک کو آزاد کروانے مجاھدین اسلام اپنی عوام کی گھر گھر خدمت کرنے میں مصروف
اور پاکستان کے کرپٹ حکمران عوام پر اپنی عیاشیوں کیلیے مھنگائی کے ٹیکسز لگا کر قوم ملک کو لوٹنے میں مصروف 🤫
*حل صرف اسلامی نظام اور تحریک لبیک پاکستان*
ہرنائی شہر ایک بار پھر اندھیریں میں ڈوب گیا رمضان کی اس بابرکت ماہ میں بھی ہرنائی شہر بجلی سے محروم صدر پاکستان وزیر اعظم پاکستان وافاقی وزیر بجلی گور نر بلوچستان وزیر اعلی بلوچستان چیف سیکرٹری بلوچستان کیسکو چیف بلوچستان کمشنر سبی زون ڈپٹی کمشنر ہرنائی اور دیگر اعلی حکام ایمرجنسی میں ہرنائی گریڈ میں بجلی کی خرابی کا نوٹس لیکر گریڈ میں بجلی کی خرابی سپیشل ٹیم کے زریعیں ختم کرکے ہرنائی شہر کو کم ازکم رمضان میں تو عوام کو معاف کریں یا د رہے کہ عرصہ ایک سال سے ہرنائی شہر میں ہر دو دن بعد گریڈ اسٹیشن اور دیگر حوالیں بجلی بند ہے جس کی وجہ سے شہر میں پانی کی شدید قلت ہیں ۔اہلین ضلع ہرنائی