اللہ محبت ہے💕
#حلیمہ_سعدیہ
اللہ محبت ہے💕
#حلیمہ_سعدیہ
ننھے سپاہی کورس (ختم نبوت بیسک) | #کورس #حلیمہ_سعدیہ #ختم_نبوت #for_ children # To educate you #to spread knowledge
₨ (PKR)
ختم نبوت اک حساس موضوع ہے۔
ہمیشہ کی طرح اس دور کا سب سے اہم موضوع بھی "ختم نبوت" ہی ہے۔
ختم نبوت دینِ اسلام کی اساس ہے۔
لیکن بدقسمتی سے، ہمارے معاشرے میں ختم نبوت کی آگاہی کے متعلق، اتنا کام نہیں ہو رہا۔ جتنا ہونا چاہیے تھا۔
بچوں کی معلومات تو نہ ہونے کے برابر ہیں۔
سات سال سے بارہ سال کے طلبہ و طالبات کے لیے اک آسان الفاظ میں دلچسپ کورس ڈیزائن کیا گیا ہے۔
اپنے بچوں کو بھی کروائیں ، دوسرے کو بھی دعوت دیں۔
کورس بذریعہ وٹس ایپ ہو گا۔ ریکارڈڈ لیکچرز ہوں گے۔
ہدیہ سات سو روپے سکہ رائج الوقت ہے۔ دورانیہ چالیس دن ہو گا۔
پہلے سیشن کا فیڈ بیک آپ کو کمنٹ میں مل جائے گا ان شاءاللہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
ہم بھی آ گئے فیس لور پہ! 🙂
خوش رہیں۔ سلامت رہیں💕
#haleemasaadia