پابندی کے بعد سنسان مری مال روڈ کے مناظر
اس موسم میں مری کی رونق دیکھنے لائق ہوتی تھی۔
مری کا مال روڈ واحد جگہ ہے جس پر 24 گھنٹے کوئی نا کوئی نظر آتا رہتا تھا۔
لیکن آج مری والوں کے اپنے رویے اور انتظامیہ کی غلط پلاننگ نے یہ سب اجاڑ دیا ہے۔
سیزن کمانے والے آج سوچیں کہ سال میں چند دن نہیں روز کمانا ہے مرغی کے انڈے کے بجائے یہ لوگ پوری مرغی ہی ہڑپ کر گئے مہمان تو اللہ کی رحمت ہوتی ہے اُسے يوں بے توقیر نہیں کرتے وہ تو آپکا رزق حلال تھا اُسے حرام کیوں کیا۔
سمجھ جائیں نہیں تو اس سے بھی حالت بری ہو گی۔
اسلام علیکم دوستو
امید ہے سب خیریت سے ہونگے
بہت عرصے سے کسی متبادل پلیٹ فارم کی ضرورت محسوس ہو رہی تھی کیونکہ فیس بک آئے روز اچھے اچھے کونٹینٹ رکھنے والے پاکستانیوں کو بلاک کر دیتا ہے
اس کی مین وجہ یہ ہے کہ فیس بک میں تقریباً نصف ارب یعنی 50 کروڑ تک صارفین کا تعلق انڈیا سے ہے اور صرف 4 کروڑ صارفین کا تعلق پاکستان سے ہے اس لئے فیس بک نے ایشیاپیسیفک انڈیا کے حوالے کر دیا ہے
اس لئے جو زیادتی پاکستانیوں کے ساتھ ہورہی ہے وہ انڈیا کی طرف سے ہورہی ہے ایسے میں فیس بک کی بلاکیوں سے تنگ ہوکر پاکستان کے مشہور مکالمہ ویب سائٹ کے چیف ایڈیٹر جناب Inam Rana صاحب نے اینڈرائیڈ ایپ facelore.com یعنی (چہرہ کہانی) جدید فیوچرز کے ساتھ لانچ کیا ہے
صحیح ورکنگ کرنے والے اچھے کونٹینٹ رکھنے والوں کے لئے ویری فائیڈ بیج یعنی( بلیو ٹک ✅ ) سمپل ایپلیکیشن کے ساتھ دستیاب ہے جس سے اکاؤنٹ کے اڑنے کا خطرہ کافی حد تک ٹل جاتا ہے
کمینٹ سیکشن میں وائس ( آواز? والی ) کمینٹ جیسے واٹس ایپ کی طرح جدید فیوچر شامل ہیں
ایپ آسانی سے گوگل پلے سٹور میں دستیاب ہے
یہاں میں آپ دوستوں کو facelore اینڈرائیڈ ایپ
اور facelore میسنجر کا لنک بھی شئیر کرتا ہوں
اور اپنی facelore آئی ڈی کا لنک بھی شئیر کرتا ہوں
اور facelore کا پلے سٹور لوگو بھی شئیر کرتا ہوں
پلے سٹور سے facelore انسٹال کرکے مجھے فالو کریں تو آپ سب دوستوں کا دل سے شکریہ ادا کروں گا
آپ سب دوستوں کا شکر گزار hazrat Bilal mir
اس پوسٹ کو اپنے فیس بک /انسٹاگرام/ٹویٹر??/واٹس ایپ گروپس پیجز اور وال پر شئیر کریں
شکریہ۔ ۔۔ ۔
ﷲ پاک سب کا حامی و ناصر ہو
Facelore android App
https://play.google.com/store/....apps/details?id=com.
Facelore Messenger
https://play.google.com/store/....apps/details?id=com.
My facelore ID
???
https://facelore.com/HazratBilalMir
Inam rana ID
https://facelore.com/inamrana
لوگو ???
Inam Rana
Delete Comment
Are you sure that you want to delete this comment ?