آخر کار ہمیں بھی اللہ پاک نے نکاح جیسی عظیم نعمت سے نوازا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ نکاح میرا سنت ہے جو بھی میری سنت سے منہ موڑے گا وہ ہم میں سے نہیں الحمدللہ❣️
وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال پاکستان کے عوام اسلامی نظام چاہتے ہیں وفاقی شرعی عدالت نے سود کے خلاف تاریخی فیصلہ دیا،عوام کو کیوں شریعت کے مطابق معاشی نظام نہیں دینا چاہتے