سیالکوٹ کے بعد پاکستانی عوام دوبارہ ایکٹو ہوئ ہے
دو تین دن میں پھر ٹھنڈی ہو جائے گی
پھر اگلے سانحے تک سکون رہے گا
#facelore
جواہر لعل نہرو یونیورسٹی انڈیا کے طالبِ علم
حبیب جالب! کی مشہور نظم دستور کو گاتے ھوئے ،
جس پر انہیں غدار اور ھندو دشمن بنا کر سب کو جیل بھیجا گیا اور رہائ کے بعد سٹوڈنٹ یونین کے الیکشنز میں ان سٹوڈنٹس نے ھندو طلبا تنظیم ABVP کے مقابلے میں کمیونسٹ سٹوڈنٹ تنظیم کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑا اور جیت حاصل کی
جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کا شمار انڈیا کی سب سے بہترین اور ٹاپ کی یونیورسٹیوں میں کی جاتی ھے۔
#MuhammadAbdullahMazari
Listening to Poem of Habib Jalib!
سنا ہے عمران خان کی آمدن اقتدار میں آنے کے بعد قریب سو گنا بڑھی ہے
اسکی کیا وجہ ہو سکتی ہے ؟
#facebook #imrankhan
صحت کارڈ عمران حکومت کی دوسری انقلابی پیش کش ہے
ثانوی علاج ساٹھ ہزار
ترجیحی چار لاکھ (زیادہ تر یہ استعمال ہو سکے گا)
اس کے آگے مسلہ ہو تو زرا مشکل سے سات لاکھ مل سکتے ہیں (بظاہر لگ رہا ہے یہ مخصوص صورتوں میں ہو گا یا کوٹہ ہے)
اس کے آگے کا ایک اور لیول ہے جس کی اپروول شاید اور مشکل ہو وہ دس لاکھ تک جا سکتا ہے
باقی حکومت دس لاکھ کا ہی پرچار کر رہی جیسے سیل والے کرتے ہیں
Upto 90% off
یہ الیکشن کے لیے ہے
بہرحال الیکشن تک ایک اچھی سہولت ہے اللہ کرے بعد میں بھی قائم رہے لوگوں کے لیے
#facelore