Facelore Facelore
    #home #satta #north #india #how
    Advanced Search
  • Login
  • Register

  • Night mode
  • © 2023 Facelore
    About • Contact Us • Developers • Privacy Policy • Terms of Use

    Select Language

  • English
  • Arabic
  • Dutch
  • French
  • German
  • Italian
  • Portuguese
  • Russian
  • Spanish
  • Turkish

Events

Browse Events My events

Blog

Browse articles

Market

Latest Products

More

Forum Explore Popular Posts Games Jobs Offers
Events Market Blog See all
m shahzad
User Image
Drag to reposition cover
m shahzad

m shahzad

@astro
  • Timeline
  • Groups
  • Likes
  • Friends 3
  • Photos
  • Videos
  • Products
پیدائشی زائچہ، وقتی زائچہ، جادوئی آسیبی معاملات کا علاج، کمزور ستاروں کا مختلف الواح سے حل، بندش کا توڑ، مختلف گھریلو، اور معاشرتی مسائل کا حل، ذہنی الجھنیں،. کاروباری، گھریلو مشاورت
3 Friends
19 posts
Male
Located in Burewala
image
image
image
image
image
image
m shahzad
m shahzad
1 y ·Translate

ماہ فروری کے ستارے
ماہ فروری 1 بہت اہم ماہ ہے اس ماہ مریخ سارا ماہ حالت شرف میں رہے گا مریخ اگر مثبت ہو تو فوج طاقت ہمت جرات کا سیارہ ہے یہ اپنا مثبت اثر جدی سرطان حمل ثور عقرب اور قوس پر ڈالیے گا تو ان کے پھنسے ھوے کام اس ماہ ہوں گے اور زندگی میں آسانیاں آییں گی اگر مریخ نحس ہو تو جنگ و جدل اور بدمعاشی کی علامت ہے اس لیے اس ماہ اسد سنبلہ میزان دلوحوت والوں کی رہے گی شامت کبھی بیوی روٹھے گی تو کبھی پیسہ اور چونکہ یہ رجب کا مہینہ ہے نورارانی باغ کی ابتدا کا ماہ ہے تو اس میں لوح سبع سیارگان لوح تحفظ اور لوح تسخیر تیار ہو گی اب مشتری جو کہ حوت اپنے ذاتی خانے میں عروج میں ہے تو 12 فروری کو قمر سرطان میں اپنے ذاتی خانہ میں عروج میں ہو گا اور اسی دن زھرہ مریخ کا قران ہو گا یہ لوح مشتری بنانے کا بہترین وقت ہو ہگا لوح مشتری وہ لوح ہو جو دولت کو اپنی طرف اسطرح کھنچتی ہے جیسے لوہا مقنا طیس کو 12 فروری 19 مارچ تک زھرہ اور مریخ کا قران ہو گا یہ 1 بہت اہم وقت ہے جو 1 ماہ تک جاری رہے گا ایسا وقت بہت سالوں بعد ملتا ہے مریخ اپنے شرف کے گھر میں ہوگا اور زہرہ بھی موافق گھر میں ،مزید یہ کہ دونوں سیارگان ایک طویل عرصہ حالتِ قران میں گزاریں گے، علم نجوم کے قواعد کی روشنی میں یہ دونوں سیارے عاشق و معشوق ہیں، مریخ مذکر ہے اور مرد سے منسوب ہے اور زہرہ مونث ، عورت سے منسوب ہے لہٰذا ان دونوں کے درمیان سعد نظر یعنی باہمی ملاپ معاملاتِ جذب و ربط اور دلوں میں گداز پیدا کرنے کے لیے معاون و مددگار ہوتی ہے، اس موقع پر محبت و دوستی سے متعلق عملیات و نقوش تیار کیے جاتے ہیں اور دو افراد مرد و عورت کو قریب لانے ، ایک دوسرے کی محبت میں پرجوش اور بے تاب کرنے کے لیے کوشش کی جاتی ہے، اس کا ہم 1 بہت آسان عمل اس وقت سے پہلے شیر کریں گے اور یہ غیر معمولی قران سیست کے میدان میں بھی ہلچل مچاے گا حکمت کے سیارے گردش میں رہیں گے حکومت کا کویی سکینڈل سامنے آ سکتا ہے
نوٹ :اگر آپ اپنے بارے میں کچھ جاننا چاہتے ہیں تو ہماری اس پوسٹ کو شیر کر کے آپ اپنے کسی 1 سوال کا جواب مفت حاصل کر سکتے ہیں

image
Like
Comment
Share
m shahzad
m shahzad
1 y

image
Like
Comment
Share
m shahzad
m shahzad
1 y ·Translate ·Facebook

https://www.facebook.com/64069....0752677901/posts/481

Like
Comment
Share
m shahzad
m shahzad
1 y ·Translate

زحل مریخ اور علاج
زحل کی ریمیڈی ہے بوٹ پالش کرو عدالت جاو اور انصاف کروں بوڑھوں کی خدمت کرو اور آج کل جدی دلو حوت اسد زحل کے زیر اثر ہیں اگر یہ کام کریں یا لوح زحل بنو اکر اپنے پاس رکھیں تو زحل کی سختی کم ہو گی اور اگر نواز شریف جدی بوٹ پالش کر لیتا اور انصاف کا درست نظام قایم کرتا تو شاید آج لندن کی بجاے پاکستان میں وزیر اعظم ہوتا خیر اب جدی والے سخت جان ہو چکے ہیں اور بوٹ پالش کرنے پر تیار ہیں ھاے اس زود پیشمان کا پیشمان ہونا مریخ کی ریمیڈی ہے ھسپتال جاو چاہے خود جا کر مریضوں کی عیادت اور خدمت کیا کرو ورنہ پھر بیمار یا زخمی ہو کر جانا پڑتا ہے دلو اسد والو کو چاہیے 6 مارچ تک منگل والے دن 1 دفعہ ہسپتال کا چکر لگا لیا کرو یا لوح مریخ بنوا کر اپنے پاس رکھیں ورنہ ھسپتال آپ کے پاس آ جاے گا

image
Like
Comment
Share
m shahzad
m shahzad
1 y ·Translate

قمر در عقرب
علم نجوم میں قمر کو سیاروں کا نقیب خیال کیا گیا ہے کیونکہ قمر زمین اور سیاروں کے درمیان ایک رابطہ اور وسیلہ پیغام ہے ۔ قمر دوسرے سیاروں کی نسبت ہمارا قریب ترین ہمسایہ بھی ہے غالباً یہی وجہ ہے کہ قمری تاریخوں کو مذہباً اہم قرار دیا گیا ہے اب تو سائنس نے بھی قمر کے اثر کو انسانی ، حیوانی اور نباتی زندگی پر تسلیم کرلیا ہے
قمر خوشیوں ، عروج و ترقی اور تکمیل خواہشات کا ستارہ ہے ۔ صحت و شفاء جسمانی آرام وسکون ، امن و سلامتی وغیرہ بھی اسی سے متعلق ہیں ۔ اس لئے تمام ایسے امور جو خوشی کا باعث بنیں جیسے بیاہ شادی کاروبار ملازمت اور تکمیل حاجات وغیرہ سب مقاصد کیلئے قمرکی اہمیت مسلم ہے
قمر کو شرف برج ثور میں ہوتا ہے اس لئے اس کو عقرب میں ہبوط ہوتا ہے ایسی حالت میں جب سیاروں کا نمائندہ خود کمزور واقع ہو تو پیغام رسائنی میں بھی کمزوری واقع ہوگی یہی وجہ ہے کہ جب قمر برج عقرب میں ہوتا ہے تو اس کو ناقص خیال کیا جاتا ہے اور اس دوران اچھے کاموں سے منع کردیا گیا ہے ۔ اسلیے قمر در عقرب کو بہت نحس قرار دیا گیا ہے یہ وقت ہر ماہ آتا ہے تو جنوری میں یہ وقت 25 جنوری کو صبح 8: 56 سے لیکر 27 کو دوپہر 12:33 تک رہے گا
یہ تمام وقت نحوست اثر ہے، اس وقت میں کوئی نیا کام شروع نہ کریں، کوئی وعدہ یا معاہدہ یا کسی بھی کام کا آغاز خصوصاً شادی بیاہ وغیرہ سے گریز کرنا چاہیے۔
قمر کی یہ پوزیشن علاج معالجے کے لیے بہتر ہوتی ہے، اس کے علاوہ اس وقت میں ایسے اعمال کیے جاتے ہیں جو بندش یا رکاوٹ کے لیے ہوں، بری عادتوں سے نجات، مخالفین اور دشمنوں کی زبان بندی، ناجائز تعلقات کا خاتمہ وغیرہ،خاص طور پر دشمنوں سے تحفظ اور حصار کے عملیات کیے جاتے ہیں مگر ایسے اعمال پیش نہیں کیے جا سکتے اس کیلیے پرسنلی رابطہ کر سکتے ہیں

image
Like
Comment
Share
Load more posts

Unfriend

Are you sure you want to unfriend?

Report this User

Edit Offer

Add tier








Select an image
Delete your tier
Are you sure you want to delete this tier?

Reviews

Pay By Wallet

Add New Address

Delete your address

Are you sure you want to delete this address?

Payment Alert

You are about to purchase the items, do you want to proceed?

Request a Refund