Khairullah Hamsafar  is feeling Cool
2 yrs ·Translate

رازِ الفت و انسانیت
کبھی کبھار چند خود کو تیسمار خان سمجھنے والے کم فہم ایسے بھی ملیں گے کہ نظریاتی اختلافات یا مخالف کو سرے سے برداشت نہیں کر سکیں گے۔
اگر آپ اعلیٰ ظرف اور باوقار انسان ہیں تو ایسے بے چاروں پر نہایت رحم کیا کرو اور نرمی سے کام لو۔ کیونکہ یہ خود کو عقل کل سمجھ کر اپنے ہی باطن کو دھوکا دے بیٹھے ہوتے ہیں۔ حالانکہ یہ بہت سے علمی معلومات ، فکری تصورات اور رائج وقت فنی ثقافت سے بے خبر ہوتے ہیں۔
??❣️
خیراللہ ہمسفر

image