image
image

ننھے سپاہی کورس

₨ (PKR)
0 Bewertungen
Haleema Saadia profile picture   
Veröffentlicht Durch Haleema Saadia
  •  Lageآن لائن وٹس ایپ کورس
  •  StatusAuf Lager
  •  TypNeu

Einzelheiten

ختم نبوت اک حساس موضوع ہے۔
ہمیشہ کی طرح اس دور کا سب سے اہم موضوع بھی "ختم نبوت" ہی ہے۔
ختم نبوت دینِ اسلام کی اساس ہے۔
لیکن بدقسمتی سے، ہمارے معاشرے میں ختم نبوت کی آگاہی کے متعلق، اتنا کام نہیں ہو رہا۔ جتنا ہونا چاہیے تھا۔
بچوں کی معلومات تو نہ ہونے کے برابر ہیں۔
سات سال سے بارہ سال کے طلبہ و طالبات کے لیے اک آسان الفاظ میں دلچسپ کورس ڈیزائن کیا گیا ہے۔
اپنے بچوں کو بھی کروائیں ، دوسرے کو بھی دعوت دیں۔
کورس بذریعہ وٹس ایپ ہو گا۔ ریکارڈڈ لیکچرز ہوں گے۔
ہدیہ سات سو روپے سکہ رائج الوقت ہے۔ دورانیہ چالیس دن ہو گا۔
پہلے سیشن کا فیڈ بیک آپ کو کمنٹ میں مل جائے گا ان شاءاللہ

Verwandte Produkte