Aisar Hussain    shared a  post
2 yrs

محبانِ وطن !
‏7 لاکھ فوج کا سپہ سالار جہاں دیکھتا ہے فوج اسی سمت دیکھتی ہے اور ہم بھی اسی سمت ہی دیکھیں گے۔

اگر کوئی ہمارے باپ کو گالی دیتاہے تو ہمیں کتنابرا لگتا ہے؟
اس طرح ایک ارمی جوان کے لیے سپہ سالار باپ جیسا ہوتا ہے تو ہم کیسےسپہ سالار کےخلاف یہ منظم پراپیگنڈہ , بہتان بازی اور کردار کشی برداشت کریں؟

ہم نےڈٹ کر کھڑے رہنا ہے! اور رہیں گے ان شاءاللہ

#istandwithpakarmy
#pakarmyzindabad
#bajwaforpakistan

image