Eventos
Blog
Mercado
Mais
صحیح البخاری حدیث نمبر: 5986 یحییٰ بن بکیر، لیث، عقیل، ابن شہاب، حضرت انس بن مالک (رض) کا بیان ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جو شخص وسعت رزق اور درازی عمر کا خواہاں ہو تو اسے چاہیے کہ صلہ رحمی کرے۔
Tem certeza de que deseja excluir este endereço?
Você está prestes a comprar os itens, deseja prosseguir?