رازِ الفت و انسانیت قسظ نمبر 01

خیراللہ ہمسفر ہر گئے معاشرتی اصلاح کیلئے کوشاں رہتے ہیں۔ اُن کا مئین مقصد معاشرے میں برائیوں کے روک تھام کیلئے کام کرنا اور اس قوم کو بحیثیت ایک قوم مہذب ترین قو

رازِ الفت و انسانیت ~ قسط نمبر 01
تحریر: خیراللہ ہمسفر

رازِ اُلفت و انسانیت ~ قسط نمبر 01
 
کبھی کبھار چند خود کو تیسمار خان سمجھنے والے کم فہم ایسے بھی ملیں گے کہ نظریاتی اختلافات یا مخالف کو سرے سے برداشت نہیں کر سکیں گے۔
اگر آپ اعلیٰ ظرف اور باوقار انسان ہیں تو ایسے بے چاروں پر نہایت رحم کیا کرو اور نرمی سے کام لو۔ کیونکہ یہ خود کو عقل کل سمجھ کر اپنے ہی باطن کو دھوکا دے بیٹھے ہوتے ہیں۔ حالانکہ یہ بہت سے علمی معلومات ، فکری تصورات اور رائج وقت فنی ثقافت سے بے خبر ہوتے ہیں۔
??❣️

Khairullah Hamsafar

1 Blog posts

Comments