خوبصورت انمول سے لوگ

Philosophy of people's lives from beautiful invaluable

انمول

اپنی ذات کی اور سوچ کی نفی کر کے عقل و فہم کی بات کو تسلیم کر لینے والا وہ چاہے خلافِ طبیعت ہی ہو وہی شخص شعوری طور پر امر ہوتا ہے اور حقیقت کو پا لیتا ہے۔ ورنہ زیادہ لوگ اگر کسی بات کو ترجیح دے رہیں ہے اور ہم بس جاہلوں کی طرح ان کے دیکھا دیکھی وہی عمل دہرا رہے ہیں تو ہم ضروری نہیں کہ عقل کو استعمال کر رہے ہوں کیونکہ زیادہ لوگ ہجوم تو ہو سکتے ہیں لیکن ضروری نہیں کہ باشعور بھی ہوں آپ کو ہمیشہ باشعور لوگ اکیلے علم کی لگن میں اپنی ہی دھن میں مصروف ملیں گے وہ ہجوم کا حصہ نہیں ہونگے ایسے لوگ انمول ہوتے ہیں ایسے لوگوں کا ساتھ ملنا بڑے نصیب کی بات ہے۔


Forbidden To Speak

1 Blog posts

Comments