5th Generation War
5th Generation War

5th Generation War

104 Members

image

ایک ٹرانس جینڈر عورت کو کار چرانے پر چار سال کی قید سنائی گئی

اب ایسی عورت کو قید کہاں کیا جائے مردوں کے ساتھ یا عورتوں کے ساتھ ؟؟
حقیقت میں وہ مرد تھا جب کے بنی ھوئی عورت تھی ۔۔۔

سو اسے مردوں کے ساتھ قید کر دیا گیا ۔۔۔
گویا بھوکے کتوں کو ہڈی مل گئی ! جیل میں چار سال کے دوران دو ہزار مرتبہ ریپ کا شکار ہوئی یعنی روزانہ ایک سے دو بار۔۔۔
__________

ویسے میں سوچ رہا ھوں کہ یہ واقعہ اگر پاکستان میں ھوا ھوتا تو دیسی لبرلز نے پاکستان کو ایسی ایسی گالیاں دینی تھیں جو ڈکشنری میں بھی موجود نا ھوتیں ۔۔۔

لیکن ۔۔۔

چونکہ یہ واقعہ ان کے آقا یعنی گوروں کے دیس کا ہے سو آنکھیں بند اور لحاف سَر پہ ۔۔۔
اسی لیے تو ہم کہتے ہیں کہ منافقت کا دوسرا نام دیسی لبرلز ہیں ۔

۔کاپیڈ

image

امت مسلمہ آج جتنے فتنوں میں گرا ہوا ہیں شائد کبھی ہوا ہو، آج کے کچھ فتنوں نے تو جیسا مذہب کی جڑیں ہی کاٹ دی ہے دل خون کے آنسو تب ہوتا ہے جب امت کا ایک بڑا طبقہ مذہبی جماعتیں، علماء، صلحاء اور طلباء جو مدرسہ میں پورے آٹھ برس پڑھ کر نکلتے ہیں اور ان فتنوں کا ادراک ہی نہیں، الحاد، سیکولرزم اور لبرلزم کا تعارف تک پتا نہیں ہوتا، چہ جائیکہ ان کا مقابلہ کیا جائے ان کی طرف ہماری توجہ نہیں جاتی آج کا نوجوان ان فتنوں کا مکمل کا شکار بنتا جارہا ہے۔ اور یہ آگ ہر قوم و نسل کو مکمل طور پر کو اپنے لپیٹ میں لے چکا ہے بات ہمارے گھروں تک پہنچ چکی ہیں ہمارے چھوٹے چھوٹے بچے ان سے محفوظ نہیں وہ اسلام کی فطرت کو، مذہب کی اساس کو، ہر چھوٹے بڑے احکام کو ایسے مہارت کے ساتھ رد کرتے ہیں کہ بہت سے پڑھے لکھے ان کا شکار بن جاتے مثلاً "

آج ایک یونیورسٹی کے وائس چانسلرز کی ویڈیو لیک ہوتی ہیں جسموں اپنی یونیورسٹی کی طالبات کے ساتھ ڈانس کرتے ہیں اور اقبال کے شاہین اس کرتے ہیں کہ ان کا ذاتی مسئلہ ہے یونیورسٹی کی پروا کے ساتھ voice چلاؤ ڈانس کرتا ہے ویڈیو سناتا ہے اور میرا نوجوانان کو ذاتی مسئلہ کہتا ہے ہے گھر پھل جیسے پہچان اس کے ساتھ بھی بنا لے گا کچھ کرے گا ان کو ان کا دوسرا کھائے گا بیوٹی یہ الحاد کی تبلیغ نہیں یہ سب کا ہے لیکن استاد کی تفسیریں یہی تو وہ جگہ تھی جہاں سے تہذیب پروان چڑھتی ہیں جہاں سے معاشرے کی تربیت ہوتی ہیں لیکن یہ دھوچکے آج صبح مسلح کے بارے میں بالکل بہبر بے پروا نہیں آج آٹھ سال مدرسہ میں پڑھائی جاتی ہیں لیکن سیکولرزم کے بارے میں کچھ نہیں پڑھایا جاتا الحاد کے بارے میں کچھ نہیں پڑھایا جاتا جمہوریت کے بارے میں کچھ نہیں پڑھایا جاتا کتا آج کا پہنچ کے مسلمانوں آج اسی فیصد ملک مہک نئین میں فیصد مسلمانوں کو پتہ ہی نہیں کہ اسلام کے بھی کوئی سیاسی نظام ہی خلافت بھی کوئی نظام ہے بس اگر ان کو پتہ ہے تو صرف اسلامی جمہوریت کی جبریت کے ساتھ صرف اسلامی کاروبار لگا لو بس یہی اسلامی نظام کو کھلا کیونکہ ہمارے علماء کو پتہ نہیں یہ ان کی فہرست میں ہی نہیں یہ ان کے بقول کہ ہم مسئلہ ہی نہیں۔

ہماری تہذیب، ہماری ثقافت، ہمارے دین، ہمارے نظریے پر وہ مہلک حملہ ہوچکا ہے جو ان سب کی جڑیں اڈھیڑ دے گا۔ وہ پشتون قبائل جو کل تک بیوی کی اپنی خاوند کے ساتھ ایک چارپائی پر بیٹھنے کو فحاشی سمجھتے تھے، آج اپنے بیٹوں کے شادی کیلئے میوزک پروگرام آرینج کرتے ہیں۔

ہم فیس لوور کا آغاز اپنی اسی مہم سے کریں گے، جس پر فیس بک کے ساتھ ہماری جنگ جاری رہی۔ عالم اسلام کے خلاف فیفتھ جنریشن وار کا پردہ چاک کرنا۔۔۔