لمحہ موت
مطالعہ گواہ ہے اگر عورت کو اگر نگاہ محبت سے بھی دیکھے، وہ ڈر جاتی ہے۔
ایک عورت کو یہ ہمت فروا کہاں سے ملی کہ وہ برسر بازار کسی کو دعوت دے رہی ہے میرے بیڈ روم میں آجائیں۔
شائد اسے تتلی کہنا شفقت تھا ورنہ ادبی زبان انہیں وحشیہ اور جسم فروش کہتی ہے۔
اگر یہی ہونا تھا تو دو قومی نظرئے کا کیا مطلب ہوا، کیا ہم آج بھی کہہ دیں کہ ہم دو الگ الگ قومیں ہیں؟؟
اگر نہیں تو یہ میری ثقافت اور تہذیب نہیں۔ یہ میری قوم کی تربیت نہیں ہوسکتی۔
اور ہاں بیٹا! آپ کہیں اور شانتی تلاش کیجئے۔ خان تجھے صرف بھڑکا سکتا ہے۔ بجھا نہیں سکتا، کیونکہ خان اتنا ویلا بھی نہیں، وہ مشن پر ہے۔
عبدالشافی ممتاز