اسلام علیکم
جیسا کہ آپ سب جانتے ھیں ہمیں آۓ روز فیسبک کی پابندیوں کا سامنا رہتا ھے ہم کھل کر بات نہی کر سکتے ہمیں اپنے وطن کا دفاع نہی کرنے دیا جاتا اسلام کا دفاع نہی کرنے دیا جاتا اکاؤنٹس ڈلیٹ کر دیے جاتے ھیں بلاک کر دیے جاتے ھیں اب اس کا حل بھی نکل آیا ھے
آج کے بعد ہم سب لوگ
#facelore app
استعمال کریں گے جہاں پر ہم کھل کر اپنے حقوق اور تحفظ کی جنگ لڑ سکیں گے تمام احباب سے گزارش ھے جلد سے جلد اس ایپ کو ڈاؤن لوڈ کریں اور کام جاری رکھیں تعاون کا شکریہ
#abdullah#sahil