اگر آپ یا آپ کےبچے یا دوست احباب گھر بیٹھے آنلائن قرآن مجید حفظ و ناظرہ تجوید کے ساتھ یا قرآن مجید کا ترجمہ و تفسیر اور اسی طرح حدیث اور فقہ یا عربی زبان سیکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں الحمدللہ ہر ایک فن کے ماہر اساتذہ کی زیر نگرانی کام کیا جا رہا ہے خاص طور پر بچوں کی قرآن مجید کی تعلیم ایک بہترین نصاب مرتب کیا گیا ہے جس میں تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے اور اسلام کے بنیادی اور ضروری مسائل سکھائے جاتے ہیں اور اگر کسی بھائی نے ابھی تک قرآن مجید صحیح سے نہیں پڑھا وہ بھی اس کورس سے فائدہ اٹھا سکتا ہے اور اپنی آخرت سنوار سکتا ہے
نوٹ:بچیوں اور خواتین کے لئے فیمیل ٹیچر کی سہولت بھی موجود ہے
داخلے جاری ہیں :مناسب فیس کے ساتھ ہماری خاص پہچان ہم ابتداءا 7دن کی ٹرائل کلاس بھی دیتے ہیں تو دیر کس بات کی آئیے اور قرآن مجید سیکھئے