طلال چوہدری نے زرداری کے خلاف بات کی تو ایک انٹرویو میں شاہد خاقان عباسی سے سوال ہوا کہ آپ پیپلزپارٹی کے ساتھ چلنے کی بات کر رہے ہیں وہاں آپ کی جماعت کا رکن آصف زرداری اور بلاول کے خلاف باتیں کر رہا ہے.
تو شاہد خاقان عباسی کا جواب تھا کہ کون طلال چوہدری؟
ن لیگ کے لاکھوں کروڑوں کارکن ہیں، ہر کسی کی بات کی ذمہ دار ن لیگ نہیں ہے. ہم اتنے لوگوں کو کنٹرول نہیں کر سکتے!
ن لیگ طلال چوہدری جو پارٹی کا ترجمان، عہدیدار، سابق ایم این اے و ٹکٹ ہولڈر و وزیر ہے اس کی ذمہ دار نہیں ہے
لیکن عمران خان کل چور چور کے نعرے لگانے والے سینکڑوں انجان لوگوں کا ذمہ دار ہے ۔۔ سبحان اللہ