Love Hostel
IMDB Rating:-5.7
Running Time:-1 hour 40 minutes
Cast:-Vikrant Massey Sanya Malhotra Bobby Deol
سٹوری:-وہی پپرانی سٹوری ہے گھر سے بھاگ کر شادی کرنا ہندو مسلم کے درمیان شادی غیرت کے نام پر قتل کرنا
سکرین پلے:-مجھے جو سب سے اچھا لگا اس ویب سیریز وہ ہے اسکا سکرین پلے کہانی تیزی سے اگے بڑه رہی ہوتی ہے۔
ڈایٸلاگ بھی ٹھیک ہے۔
ایکٹینگ:-ایکٹینگ کی بات کرے تو سب نے اچھا کام کیا ہے لیکن مجھے جو زیادہ اچھا لگا وہ ہے سانیا ملہوترا باقی ویکرانت اور بوبی دیول نے بھی اچھا کام کیا ہے۔
بوبی دیول کا لوک کافی ڈراٶنا ہے۔
نیگٹیو پوائنٹ یہ ہے کہ بوبی دیول نے اتنےڈایٸلاگ نہیں بولے ہوگے جتنے زیادہ وہ مرڈر کرتا ہے نا کویی پولیس کا خطرہ ہوتا ہے اور اسانی سے سب کو مارتا ہے۔
تو سب ملا کر یہ موی ایک بار دیکھی جا سکتی ہے۔
#moviereview