میری فیس لور پر یہ پہلی پوسٹ ھۓ.
ھماری کافی عرصہ سے خواھش تھی کہ ھم مسلمانوں کی اپنی سوشل اپلیکیشن ھونی چاھیئے. ھم سوشل میڈیا پر یہود و نصارٰی کے محتاج نہ رھیں. برائے مہربانی اپنے ھی مسلمان پاکستانی بھائی انعام رانا صاحب کی بنائی ھوئی سوشل اپلیکیشن FaceLore استعمال کر کے مارک زوکربرگ کی اجارہ داری کو ختم کیجیئے. جزاک اللّٰہ
Thanks To Inam Rana Sahib