پوسٹ کو لازمی پڑھیں اور شئیر کریں۔
کالج اساتذہ سوموار سے دھرنا دے رھے ہیں۔
کالج اساتذہ پھر سڑکوں پر ۔۔ پے پروٹیکشن کے حصول اور تنخواہوں میں کٹوتیاں ختم کرانے کیلئے سوموار 7 مارچ سے سول سیکرٹریٹ کے باہر دھرنا دیے ہوئے ہیں۔
6500 سے زائد کالج پروفیسرز اس ظالمانہ پالیسی سے متاثر ہورہے ہیں۔ سینکڑوں اساتذہ کی تنخواہوں سے 20 ہزار سے زائد کی کٹوتیاں کی جا رہی ہیں
2002 ۔ 2005 ۔2009 اور 2012 کے کالج کیڈر کے چھ ہزار اور کامرس کالجز کے پانچ سو اساتذہ اس پالیسی سے متاثر ہوئے ہیں ۔۔
اساتذہ رہنماؤں کا کہنا ہے کئی بیجز کے پروفیسرز کو سالوں کی کنٹریکٹ سروس کے بعد جب مستقل کیا گیا۔ تو کنٹریکٹ سروس کے دورانیہ کو ایک غیر منصفانہ حکم نامے کے تحت کنٹریکٹ سروس کے دوران ملنے والے انکریمنٹس سے محروم کر دیا گیا۔ متاثرہ اساتذہ کرام دس سال سے اپنی اصل تنخواہ سے کم و بیش بیس پچیس ہزار روپے کم وصول کر رہے ہیں۔
اساتذہ رہنماؤں کا کہنا ہے کہ پے پروٹیکشن کے حق میں اعلی عدالتوں کے فیصلوں اور حکومتی وعدوں کے باوجود اس جائز بنیادی حق سے محروم رکھا گیا ہے۔
copied .
اساتذہ کے اس حق کے لیے سب ان۔کے ساتھ آواز بلند کریں۔ اقتدار کے بہرے ایوانوں تک ان کی آواز پہنچانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
Khateeb Ahmad
Noor Samand Bhatti
Malik Muzammal Hussain Khokhar
Qamar Pathan
Khawar Riaz
Mahar Irshad Hussain Kathia
Asad Rehman
Ibn e Awan
آصفہ عنبرین قاضی
Doctorr Abdur Rahman
Allama Usaid Ur Rehman
Usama Bin Naseem Kiani
Jafar Hussain
Mohammad Farooq Khan
Khawar Jamal
Tariq Mehmood
Fareeha Zeest Sultan
Zulfiqar Jutt
Muhammad Mohsin Raza Gondal
Muhammad Iqbal Qureshi
Muhammad Rehan
Muhammad Shahid Afridi
Haroon Pasha
Haroon Khan
Izhar Ahmed
Izhar Ul Haq
Faheem Siddiqui
Kiran Khan
Khalil Ur Rahman
Lala Sehrai
#governerpunjab
#muradras
#shafqatmehmood
#ptiofficial
#cmpnjab