ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا آج کا مشکل ترین دن بابر اعظم اور عبداللہ شفیق کے نام۔
کل اگر یہ دونوں ہی نئی گیند سے ٹھیک سے نمٹ گئے تو پھر ٹیسٹ کرکٹ کی نئی تاریخ رقم ہو کر ہی رہے گی۔
#pakvsaus
ایک بزرگ فرما رہے تھے کہ چالیس برس گزر گئے لیکن میں نے کبھی بزدلی کا مظاہرہ نہیں کیا، ان چالیس برسوں میں کبھی بھی وہ وقت نہیں آیا کہ میں اپنی بیگم پر ہاتھ اٹھانے کا خیال بھی کرتا ۔ ہاں ، جب کبھی بھی بیگم سے تو میں ہوئی تو میں نے ہمیشہ جرات مندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گھر میں موجود ہر معقول شے کو بدن کے مخلتف حصوں بالخصوص سر پر کھانے سے روکا اور اف تک نہ کی ،البتہ جب نشانہ ٹھیک جگہ پر لگتا تو میں چیخ اٹھتا۔