فقط پاکستان
فقط پاکستان

فقط پاکستان

@Kashmiriboys

*پاک بحریہ نے ایک اور بھارتی آبدوز کا سراغ لگایا*

*اسلام آباد : 03 مارچ 2022ء*

پاک بحریہ کے اینٹی سب میرین وارفیئر یونٹ نے کلاوری کلاس کی جدید ترین بھارتی آبدوز کا سراغ لگا کر اسے روک لیا ۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے آج ایک ٹویٹ میں کہا کہ گزشتہ پانچ برسوں میں یہ چوتھی مرتبہ ہے کہ پاک بحریہ نے بھارتی آبدوز کا سراغ لگایا جو ہماری بحریہ کی اہلیت اور پاکستان کی سمندری سرحدوں کے دفاع کے عزم کی عکاس ہے۔ انہوں نے ٹویٹر پر آبدوز کی ویڈیو فوٹیج شیئر کرتے ہوئے کہا ”حالیہ واقعہ جو گزشتہ پانچ سالوں میں چوتھا واقعہ ہے ، پاکستان نیوی کی صلاحیت اور پاکستان کی سمندری سرحدوں کے دفاع کے عزم کا عکاس ہے۔ایک تفصیلی بیان میں میجر جنرل عاصم افتخار نے کہا کہ بھارتی بحریہ نے اپنی آبدوز کو مذموم مقاصد کے ساتھ پاکستان کی سمندری حدوں کی طرف بھیجا۔ تاہم پاکستان نیوی نے مسلسل چوکسی اور پیشہ ورانہ مہارت کے ذریعے ایک مرتبہ پھر بھارتی آبدوز کی پاکستانی سمندری حدود میں داخل ہونے کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔۔ اس طرح کا آخری واقعہ اکتوبر 2021ء میں سامنے آیا تھا جب پاک بحریہ نے ایک بھارتی آبدوز کو پاکستانی پانیوں میں داخل ہونے سے روکا تھا

image

*امریکی نائب وزیر خارجہ کی قانون سازوں کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال پر بریفنگ*

*واشنگٹن : 03 مارچ 2022ء*

ایک سینئر امریکی سفارت کار نے تسلیم کیا ہے کہ غیرقانونی طور پر بھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال سے متعلق چیلنجز درپیش ہیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق امریکی نائب وزیر خارجہ برائے جنوبی اور وسطی ایشیاء ڈونالڈ لو نے یہ بات بدھ کو انڈیا امریکہ تعلقات کے بارے میں ایک سماعت کے دوران جنوبی وسطیٰ ایشیاء ، اور انسداد دہشت گردی سے متعلق امریکی سینٹ کی خارجہ تعلقات کی سب کمیٹی کے ارکان کو بریفنگ دیتے ہوئے بتائی ۔ اگرچہ ڈونلڈ لو نے بریفنگ کے دوران مقبوضہ کشمیر میں مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کے انسانیت سوز اور سفاکانہ اقدامات کو نظرانداز کیا تاہم انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں قانون ساز اسمبلی کے انتخابات نہیں منعقد کرائے گئے ہیں اور صحافیوں کو آزادانہ نقل و حرکت کی اجازت نہیں ہے جبکہ وادی کشمیر میں بعض ممتاز صحافیوں کو گرفتار کیا گیا ہے ۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ جو بائیڈن انتظامیہ خطے کی سیکورٹی کی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔امریکی نائب وزیر خارجہ کہا کہ امریکہ توقع رکھتا ہے کہ تمام کشمیریوں کو عزت و وقار کے ساتھ زندہ رہنے کاحق حاصل ہو اور ان کی سلامتی کا تحفظ کیا جانا چاہیے اور ہم ان وعدوں کی تکمیل کے لیے بھارت کی حوصلہ افزائی جاری رکھیں گے۔
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان
#سب_سے_پہلے_پاکستان


🥀🥀🥀

image

ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے