زندگی کو آسان بنانے کے لیئے تین اقدامات
1. اپنے آپ کو ان لوگوں کے سامنے سمجھانا بند کریں جو سمجھنے کے لیئے تیار نہیں ۔ یہاں تک کہ اگر وہ 2+2 = 5 کہیں تو آپ کہیں ہاں " آپ بالکل درست کہتے ہیں "
2. بس وہی کریں جو آپ کے لیئے ٹھیک ہے ۔ دوسرے لوگوں کی رائے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔
3. اپنے خوابوں کا تعاقب کریں ، لوگوں کا نہیں ۔ صحیح وقت پر صحیح لوگ آپ کے پاس آئیں گے ۔
#جاویداقبال