امریکہ میں Arizona اور AT&T ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں نے اپنے صارفین کیلئے 5G سروس کا آغاز کیا ہے، لیکن اس پر ہوابازی اداروں کو سخت تشویش ہے، کیونکہ ان موبائل ٹاورز اور جہازوں کے Radio waves ایک ہیں چونکہ اترنے کے وقت پائلٹ کو اپنی اونچائی معلوم کرنی پڑتی لہذا یہ ٹاورز جہازوں کی Frequency میں خلل ڈال سکتے ہیں_
اس مسئلے کی وجہ سے امارات، جاپان اور بھارت نے امریکہ کیلئے پروازیں منسوخ کردیئے ہیں، امریکہ میں بھی ہوابازوں نے جن ائرپورٹس کے نزدیک یہ ٹاورز ہیں وہاں جانے سے انکار کردیا ہے_
ہوا بازوں کا کہنا ہے کہ ائرپورٹ سے 2 میل کے فاصلے پر کوئی بھی ٹاور نہیں ہونا چاہیئے_
By: Unique Khan