فون، ٹکنالوجی اور مصنوعات ہم مغرب کی بنائی ہوئی استعمال کرتے ہیں، گرل فرینڈ اور بوائے فرینڈ ہم مغربی معاشرے کی طرح رکھے ہوۓ ہیں
پر ہم مسلمان ہیں اور ہمارا نیا سال محرم سے شروع ہوتا ہے..!؟
کوئی سال اسلامی اور غیر اسلامی نہیں ہے۔ ایک کیلنڈر سورج اور دوسرا چاند کی گردشوں سے متعلق ہے۔ چاند و سورج دونوں اللہ پاک کی مخلوق ہیں۔ عوام کا مذہب کے نام پر شدت پسند مولویوں کی طرف سے استحصال ختم ہونا چاہیئے۔
Gefällt mir
Kommentar
Teilen
Ahmed Zujaj Lak
Kommentar löschen
Diesen Kommentar wirklich löschen ?