پاک فوج
پاک فوج

پاک فوج

@Mahar
2 yrs ·Translate

1998 میں چاغی میں تاریخی ایٹمی تجربات کی یاد میں کل یوم تکبیر قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا
#مہرنوید
#مہرنوید

2 yrs ·Translate

میرا سپہ سالار اور فوج جہاں بھی کھڑی ہوگی میری سپورٹ ہمیشہ میری پاک فوج کے ساتھ رہے گی
میں اسی چمن کا حصہ ہوں
#مہرنوید
#مہرنوید
#مہرنوید
#مہرنوید
#مہرنوید
#مہرنوید
#مہرنوید
#مہرنوید

image
2 yrs ·Translate

‏پاکستانی قوم اور افواج پاکستان محبت کی اک لازوال مثال 🇵🇰

#fcbalochistan
#مہرنوید
#مہرنوید
#مہرنوید
#مہرنوید
#مہرنوید
#مہرنوید
#مہرنوید

image
2 yrs ·Translate

خاص ان بے صبرے لوگوں کے لیے جو پاکستان کی جوابی کارروائی کے منتظر ہیں۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے واضح کہا ہے کہ بطور ذمہ دار ریاست پاکستان ,,, بھ۔ارت کے سرکاری ردعمل کا انتظار کرے گا۔
پاکستان کا ممکنہ جوابی ردعمل یہ ہو سکتا ہے ,,

1-اگر بھ۔ارت سرکاری طور پر یہ تسلیم کرتا ہے کہ بھ۔ارت پراجیکٹائل (میزائل) جان بوجھ کر پاکستان پر فائر کیا گیا تھا تو یہ ایٹمی ہتھیاروں سے لیس ملک کے خلاف اعلان جنگ ہے اور پاکستان کا ردعمل وہی ہو گا جو 27 فروری 2019 تھا۔

2-اگر ہندوستان یہ قبول کرتا ہے کہ پروجیکٹائل (میزائل) میں کچھ تکنیکی خرابی تھی (سمت کے مسائل) تو اس سے بھ۔ارت کی میزائل ٹیکنالوجی اور حفاظت پر عالمی سطح پر کچھ سنگین سوالات اٹھیں گے "یاد رہے کہ برہموس روایتی (غیر جوہری) اور غیر روایتی (جوہری) دونوں وار ہیڈز لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔اس بات کا تعین کرنے کا کوئی طریقہ نہیں ہے کہ ایک بار فائر کرنے کے بعد کس قسم کا وار ہیڈ میزائل لے جا رہا ہے"۔

3-اگر بھ۔۔ارت اپنے پراجیکٹائل (میزائل) کے حوالے سے پاکستان کے اس دعوے کی تردید کرتا ہے تو پاکستان ملبے کے شواہد میڈیا کے سامنے رکھے گا، جیسا کہ پاکستان نے 27 فروری کے بعد ابھی نندن کے مگ 21 بائیسن کے معاملے میں کیا تھا اور اس کے بعد اپنے اتحادیوں کو اعتماد میں لے کر جوابی کارروائی ہو گی. جیسے 27 فروری کو ہوئی تھی.

مذکورہ بالا تمام آپشنز میں سے، بھ۔ارت جو بھی انتخاب کرے گا پاکستان کو اپنا ردعمل/جوابی کارروائی کرنے میں آسانی ہو گی اور یہ جواب ہر طرح اور ہر سطح پر ہو سکتا ہے۔
یاد رکھیں، پاکستان ذمہ دار اور ایٹمی ہتھیاروں سے لیس پروفیشنل فوج رکھنے والا ملک ہے۔ پاکستان اس واقعے پر سرکاری بھ۔ارتی موقف کے بعد ہی جواب دے گا۔
ان شاءاللہ
#مہرنوید
#مہرنوید
#مہرنوید
#مہرنوید
#مہرنوید
#مہرنوید

image

image