﷽
*السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ*
*دانا لوگ کہتے ہیں*
*اگر دولت کشادہ کرنی ہو تو اللہ تعالی کی راہ میں خرچ کرو اگر دل کشادہ کرنا ہے تو اللہ تعالی کے ذکر میں مشغول رہو اگر عزت کشادہ کرنی ہو تو دوسروں کا احترام کرو ان کو عزت دو۔اے الله مجھے اور میرے تمام دوستوں و عزیزوں کو یہ صفات عطا فرما۔*
*آمین یارب ﺍﻟﻌﺎﻟﻤﯿن*