انصافی بھاٸ کچھ دنوں تک آزادی کی جنگ لڑنے جا رہے ہیں تو یاد آیا کہ کچھ عرصہ قبل پولیس نے ہلکا پھلکا لاٹھی چارج کردیا تو آزادی کے ایک مجاہد نے تقریباً روتے ہوئے کہا کہ پولیس لاٹھیاں مارے گی تو ہم انقلاب کیسے لائیں گے 😊
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Like
Comment
Share