ناکام عاشق کی طرف سے پرانی محبوبہ کے نام:
__________________________________________
اس طرح ستانے کی ضرورت کیا تھی
کمینی دل کو جلانے کی ضرورت کیا تھی
جب نہیں تھا عشق تو پہلے بھونک دیتی
اپنی اوقات دیکھانے کی ضرورت کیا تھی
معلوم تھا کہ یہ خواب ٹوٹ جائے گا
او منحوس! پھر نیند میں آنے کی ضرورت کیا تھی
مان لوں اگر یہ یکطرفہ محبت تھی
تو پھر چوہی کے منہ والی!
مجھے دیکھ کر مسکرانے کی ضرورت کیا تھی.......
#صرف_مزاح
😂😂😂😂😂😂😂
Naveed Mirza
Delete Comment
Are you sure that you want to delete this comment ?
Naveed Mirza
Delete Comment
Are you sure that you want to delete this comment ?