ایمان کی تجدید و تقویت کے لئیے بہترین عمل۔۔۔ دعوت الی اللہ ۔۔۔ ہے جو اپنے رب سے اپنا تعلق جتنا مضبوط کرنا چاہتا ہے وہ اتنی زیادہ لوگوں میں اللہ کی بڑائی بولے۔۔۔ اللہ ہی خالق ہے۔۔۔ اللہ ہی مالک ہے۔۔۔ اللہ ہی رازق ہے۔۔۔ اللہ ہی حفیظ ہے
اللہ تعالیٰ نے ہم سب کی کامل و اکمل کامیابی اپنے کامل دین (اپنے احکامات اور حضور خاتم النبیین صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے مبارک طریقوں) میں رکھی ہے اللہ کا دین زندگیوں میں لانے کے لیئے بنیادی شرط محنت طریقہء نبویہ کے مطابق ہے من چاہی محنت سے دین کا وجود میں آنا ناممکن ہے