*وہ کھڑکی بند کردیں جو آپ کو* *تکلیف دیتی ہے پھر چاہے اس پار کا منظر کتنا ہی حسِین کیوں نہ ہو۔۔‼️*
#abubakeryounasofficial
*وہ کھڑکی بند کردیں جو آپ کو* *تکلیف دیتی ہے پھر چاہے اس پار کا منظر کتنا ہی حسِین کیوں نہ ہو۔۔‼️*
#abubakeryounasofficial
وہ امیر ھیں تو ہونگے میں غریب ہوں تو کیا ہے
وہ محل بنا رہے ہیں میری جونپڑی کے پیچھے
#abubakeryounasofficial
آج ہمارا پیپر تھوڑا مشکل ہیں
اس لیے ہماری کانپیں ٹانگ رہی ہیں
#abubakeryounasofficial
#facelore
#inamrana
ویریفائی کردیں کب سے اپلائی کیا ہے
مکہ مکرمہ : والد نے قرآن کریم حفظ کرایا۔ بیٹی نے والد سے حفظ کیا۔ بیٹی کی شادی ہوگئی۔ اب والد ہر مہینے بیٹی مکہ مکرمہ : والد نے قرآن کریم حفظ کرایا۔ بیٹی نے والد سے حفظ کیا۔ بیٹی کی شادی ہوگئی۔ اب والد ہر مہینے بیٹی کے گھر صرف حفظ کا امتحان لینے آتے ہیں۔ کہیں بیٹی قرآن بھول تو نہیں رہی۔ والد کا کہنا ہے کہ "نسلوں کی حفاظت اگلے گھر تک نہیں ، قبر تک کرنی پڑتی ہے، مجھے اپنے بچے جنت میں بھی اپنے ساتھ چاہئیں گھر صرف حفظ کا امتحان لینے آتے ہیں۔ کہیں بیٹی قرآن بھول تو نہیں رہی۔ والد کا کہنا ہے کہ "نسلوں کی حفاظت اگلے گھر تک نہیں ، قبر تک کرنی پڑتی ہے، مجھے اپنے بچے جنت میں بھی اپنے ساتھ چاہئیں
#abubakeryounasofficial