2 yrs ·Translate

مکہ مکرمہ : والد نے قرآن کریم حفظ کرایا۔ بیٹی نے والد سے حفظ کیا۔ بیٹی کی شادی ہوگئی۔ اب والد ہر مہینے بیٹی مکہ مکرمہ : والد نے قرآن کریم حفظ کرایا۔ بیٹی نے والد سے حفظ کیا۔ بیٹی کی شادی ہوگئی۔ اب والد ہر مہینے بیٹی کے گھر صرف حفظ کا امتحان لینے آتے ہیں۔ کہیں بیٹی قرآن بھول تو نہیں رہی۔ والد کا کہنا ہے کہ "نسلوں کی حفاظت اگلے گھر تک نہیں ، قبر تک کرنی پڑتی ہے، مجھے اپنے بچے جنت میں بھی اپنے ساتھ چاہئیں گھر صرف حفظ کا امتحان لینے آتے ہیں۔ کہیں بیٹی قرآن بھول تو نہیں رہی۔ والد کا کہنا ہے کہ "نسلوں کی حفاظت اگلے گھر تک نہیں ، قبر تک کرنی پڑتی ہے، مجھے اپنے بچے جنت میں بھی اپنے ساتھ چاہئیں
#abubakeryounasofficial