Yaseen Khan Official
Yaseen Khan Official

Yaseen Khan Official

@MuhammadYaseenkhanofficial

اسلام علیکم
امید ہے تمام احباب خیر و عافیت سے ہونگے،میں نیچرل اشیاء فروخت کرتا ہوں جس میں خالص دیسی گھی،بیری شہد،زعفران شہد،کلونجی شہد،اکاسیاء شہد،گرونڈہ شہد،روبینیا شہد،سلاجیت،اصل زعفران،ایکسٹراورجن زیتون آئل،چھلکا اسپغول،لہسن اچار،چنا اچار،لیمن اچار،آم اچار،لہسوڑا اچار،مرچ اچار اور مکس اچار شامل ہے۔آپ احباب ہم سے کوئی بھی چیز منگوا سکتے ہیں،انشاءاللہ آپ کو مایوسی نہیں ہوگی۔نوٹ:ہماری نیچرل اشیاء پسند نا آنے پر قابل واپسی ہیں آپ کو چیز میں فرق محسوس ہو تو پارسل واپس بھیج دیں،ہم واپسی کے ڈلیوری چارجز سمیت آپکی ادا شدہ پیمنٹ واپس کردیں گے۔
آرڈر کے واٹس ایپ
03457483569
#یاسین
#pakfoodnaturalfoodservice

بلیو ٹک ویری فائی کیسے حاصل کریں؟
سب سے پہلے فیس لور پر اپنا اکاونٹ بنائیں،آئی ڈی کارڈ کے مطابق نام لکھیں،اوریجنل فوٹو لگائیں،آپ کیا کرتے ہیں کہاں سے ہیں سمیت ساری تفصیل ایڈ کریں،اب اگلا مرحلہ ہے بلیو ٹک کا تو اس کے لئے دھڑا دھڑ پوسٹیں لگائیں،لوگوں کی پوسٹیں لائیک کریں کمینٹ کریں تاکہ آپ کے ایک ہزار پوائنٹس پورے ہوجائیں،جیسے ہی ایک ہزار پوائنٹس مکمل ہوجائیں تو بلیو ٹک ویری فائی اپلائی کریں.
اس کے لئے آئی ڈی کارڈ کی تصویر اور ایک فوٹو فیس لور ٹیم کو بھیج دیں
فیس لور ٹیم مکمل جانچ پڑتال کے بعد آپکے اکاونٹ کو بلیو ٹک ویری فائی کردے گا.
#یاسین
#facelore
#bluetick
#facelorebluetick

image

الحمدللہ اب تک کافی دوستوں کو فیس لور جوائن کروا چکا ہوں،اب تو جب فیس بک اوپن کرنے کا دل کرتا ہے تو ہم فیس لور کو ہی اوپن کرلیتے ہیں،یقینا فیس لور کو ابھی کافی محنت درکار ہے۔ لیکن ہم اسے نہیں چھوڑیں گے،بڑی خوشی ہوتی کہ اب ہمارا اپنا سوشل میڈیا بن چکا ہے،مارک زربرگ کی عقل بھی جلدی ٹکانے آہی جائے گی،جب لوگوں کی بڑی تعداد فیس لور کا رخ کرے گی۔
آپ احباب بھی دوستوں کو فیس لور کا بتائیں،ان کو اکاونٹ بنا کر دیں۔
ہم سب ممبرز کے لئے یہ اعزاز ہے کہ ہم فیس لور کے بانی ممبران میں شامل ہیں
#یاسین
#facelore

image