سوال:حضرت نوح نے اپنے بیٹے کو طوفان سے بچانے کے لیے کیا کہا؟
جواب:وَ هِیَ تَجْرِیْ بِهِمْ فِیْ مَوْجٍ كَالْجِبَالِ وَ نَادٰى نُوْ حُ ابْنَهٗ وَ كَانَ فِیْ مَعْزِلٍ یّٰبُنَیَّ ارْكَبْ مَّعَنَا وَ لَا تَكُنْ مَّعَ الْكٰفِرِیْنَ(ھود:۴۲)
اور وہ (کشتی)انہیں لیے جارہی ہے ایسی موجوں میں جیسے پہاڑ اور نوح نے اپنے بیٹے کو پکارا اور وہ اس سے کنارے تھا اے میرے بچے ہمارے ساتھ سوار ہوجا اور کافروں کے ساتھ نہ ہو۔
#امثال_قرآن #بچوں_کےلیے_قرآنی_معلومات
Like
Comment
Share