Events
Blog
Market
More
اچھے وقت میں غُرور سـے بچنا اور مُشکل وقت میں نا اُمید نہ ہونا ہی اہل دانش کی آزمائش ہے😊
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’ ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے بعد تم میں سے جس کا قربانی کرنے کا ارادہ ہو وہ اپنے بال اور ناخن نہ تراشے۔‘‘ (صحیح مسلم :1977)
کردار کی بلندی میں یہ بات بھی شامل ہے کہ آپ لوگوں کے عیوب سے تغافل برتیں اور انہیں یوں ظاہر کریں کہ آپ ان کا کوئی عیب جانتے ہی نہیں۔۔۔!!!😌
اللہ کی رحمت ہمارے گناہوں سے متصل نہیں یقین کی حد لا محدود ہونی چاہیے آپ کتنے گناہگار کیوں نہ ہوں جب دعا مانگیں اس یقین سے مانگیں وہ ضرور قبول کرے گا اپنا دامن اس کے سامنے پھیلا دیں آپ کے دامن میں بھلے چھید ہوں لیکن اس کی رحمت میں نہیں 🤲
بِسۡمِ اللہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ ھُوَ اللہُ رَبِّیۡ وَ لَاۤ اُشۡرِكُ بِرَبِّیۡۤ اَحَدًا میں تو یہ عقیدہ رکھتا ہوں کہ اللہ میرا پروردگار ہے، اور میں اپنے پروردگار کے ساتھ کسی کو شریک نہیں مانتا سورة الكهف : 38 اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Are you sure you want to unfriend?
Are you sure you want to delete this address?
You are about to purchase the items, do you want to proceed?