Pakistan Today
Pakistan Today

Pakistan Today

@PakistanToday
2 лет ·перевести

ویلڈن عمران خان
ہم بجا طور پر فخر کر سکتے ہیں
ہماری پسند اتنی گری ہوئ نہیں ہو سکتی
کہاں ہے وہ نام نہاد اسلام پرست
کیا انہوں نے کبھی پاکستان اور اسلام کا مقدمہ اس انداذ میں لڑا ہے
کہاں ہے وہ عمران خان کو یہودی کہنے والے
کیا کبھی انہوں نے کفر کے سرداروں کو اس بے دھڑک انداز سے للکارا ہے
اسلام کے نام نہاد ٹھیکداروں یہ اسلام کسی کی میراث نہیں اسی چراغ کی حفاظت کا کام اَللّٰهُﷻ‎‎ کسی سے بھی لے سکتا ہے
بقول اقبال
پاسبان مل گے کعبے کو صنم خانے سے

یہ شعر اقبال نے برکہ خان کی تعریف میں لکھا تھا
جب منگول
آدھی دنیا پر قابض ہو چکے تھے انکا اگلہ حدف
مکہ اور مدینہ تھا
اَللّٰهُﷻ‎‎ نے منگولوں میں سے ہی ایک مرد حق کو اٹھا
کر اسلام کی سر بلندی پر معمور کردیا

اللہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے

2 лет ·перевести

پاکستان زندہ باد💗

2 лет ·перевести

شاد رہے پاکستان
❤️🇵🇰❤️
#ispr