مارخورنی پوسٹ گروپ
مارخورنی پوسٹ گروپ

مارخورنی پوسٹ گروپ

24 Members

بہت دیر کردی
مہرباں اتے اتے

عراق و افغانستان پر حملوں کے فیصلے میں غلط ہوسکتا ہوں، ٹونی بلیئر

زود پشیماں کا پشیماں ہونا: عراق و افغانستان پر حملوں کے فیصلے میں غلط ہوسکتا ہوں، ٹونی بلیئر


لندن: برطانیہ کے سابق وزیراعظم ٹونی بلیئر نے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ وہ عراق اور افغانستان پر حملوں کے حوالے سے غلط ہوں۔

بنیاد پرست اسلام اول درجے کا خطرہ ہے، شدت پسندی بد سے بدتر ہورہی ہے: ٹونی بلیئر

ہم نیوز کے مطابق بی بی سی ریڈیو فور کو انٹرویو دیتے ہوئے ٹونی بلیئر نے کہا کہ ہوسکتا ہے کہ وہ عراق اور افغانستان کے بارے میں غلط ہوں مگر انہوں ںے اس وقت کے امر،یکی صدر جارج ڈبلیو بش کے عراق اور افغانستان پر حملوں کے فیصلوں کا بھرپور دفاع بھی کیا۔

ایک سوال کے جواب میں ٹونی بلیئیر نے کہا کہ سیاسی رہنما کا یہ کردار ہی نہیں ہے کہ وہ دنیا بھر میں پھیلی ہوئی برائی کی جڑ کو اکھاڑ پھینکیں۔

یوکرین میں سب کچھ طے شدہ منصوبے کے تحت جاری ہے، روسی صدر

برطانیہ کے سابق وزیراعظم نے کہا کہ اس وقت جو صحیح لگا وہ فیصلہ کیا لیکن ہو سکتا ہے کہ عراق اور افغانستان پر حملوں کے فیصلے میں غلط ہوں۔

ٹونی بلیئر نے کہا کہ فیصلے کا صحیح یا غلط ہونا ایک علیحدہ بات ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بڑے فیصلوں میں معلوم نہیں ہوتا کہ اس میں شامل تمام عناصر کیا ہیں؟

نیٹواتحاد روس کے سامنےبھیگی بلی بن گیا، یوکرینی وزیرخارجہ

بی بی سی ریڈیو فور کو دیے گئے انٹرویو میں سابق وزیراعظم ٹونی بلیئر نے کہا کہ یوکرین یورپ کی دہلیز پر ایک آزاد و خود مختار ملک ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس پر حملہ اور قبضہ ہمارے مفادات کے خلاف ہے


#tonyblair #formerprimeminister #england #afghanistan #iraq #ukraine #unitedstates #formerpresident #georgewbush #

💖✌

‎عرُوج پر رہے گا ہمیشہ ہمارا نام👑
ہم تُمہیں زمانے کی ہر کہانی میں مِلیں گے 💝

⁦⚔️⁩⁦🇵🇰⚔️
شہزادی مارخورنی

image