آج بددیانت اور کرپٹ بیوروکریسی کے لئیے جشن کا دن ہے ۔ شہباز شریف کابینہ نے نااہلی اور کرپشن روکنے والے سول سروس رولز 2020 منسوخ کر دئیے۔ تمام انکوائریاں ختم ۔ ملکی مفاد میں کوئی فیصلہ سازی سامنے نہیں آئی مگر اپنی کرپشن چھپانے کے لئے ہر قانون کو تبدیل کیا جا رھا ھے