او تھوڑا جیا میوزک نو دے دیو !
#اسلامی_ٹَچ❗️
نچ مجاجن !
نچ مجا جن !
نچ مجاجن نچ !
٭٭٭ #اسلامی_ٹَچ کے لیئے آخر تک دیکھیں
او تھوڑا جیا میوزک نو دے دیو !
#اسلامی_ٹَچ❗️
نچ مجاجن !
نچ مجا جن !
نچ مجاجن نچ !
٭٭٭ #اسلامی_ٹَچ کے لیئے آخر تک دیکھیں
#سبق_آموز_قصہ?❤️
ایک مرتبہ کا ذکر ھے کہ ایک عاشق اپنے محبوب کے دروازے پر آیا اور دستک دیتے ہوے کہنے لگا دروازہ کھولو، محبوب نے اندر سے آواز دیتے ہوئے کہا،
کون ھے...؟
عاشق بولا، میں ہوں تمھارا سچا عاشق، محبوب نے آواز لگائی تم ابھی سچے عاشق نہیں ہو اس لیے کہ تحھ میں ابھی میں موجود ہے، جب تک تجھ میں یہ میں باقی رہے گی تم عشق کے امتحان میں فیل رہو گے اور اس میدان میں تمہارے ناکام ہونے کی دلیل یہی ہے کہ ابھی تمہارے سر میں تکبر و غرور موجود ہے اگر تمہارے سر میں یہ تکبر و غرور نہ ہوتا تو یہ میں بھی موجود نہ رہتی
چناچہ تم واپس چلے جاؤ اور ہجر و فراق کی آگ میں تڑپ کر اپنی میں کو جلا کر آؤ عاشق پلٹ کر واپس آ گیا اور کئ سال تک ہجر و فراق کی آگ میں جلتا رہا ایک مدت کے بعد اپنے محبوب کے دروازے پر واپس آیا اور دستک دی،
محبوب نے پوچھا کون...؟
عاشق بولا اندر بھی تو ہے اور باہر بھی تو ہے محبوب نے عاشق کی یہ بات سنی تو فوراً اپنی بڑی بیٹی کو آواز لگائ کہ بیٹے دروازہ کھولو تمہارے ماموں آئے ہیں😢😢