*السلام علیکم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ*
*صُــبحَ بَـخیَــر*
پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں لیکن اگران کو جھکا لیا جائے تو یہی انگلیاں برابر ہو جاتی ہیں
ہماری زندگی تب آسان ہوجاتی ہے جب ہم جھکتے ہیں اور نرم رویہ اختیار کرتے ہین۔
*اللہ کریم* ہمیں ایک دوسرے کے ساتھ عزت پیار محبت اور احترام سے زندگی گزارنے کی توفیق دے .
*آمین یا رب العالمین*
1/3/22
Curtir
Comentario
Compartilhar