انا للہ وانا الیہ راجعون۔
سارے مہنگائی کا رونا رونے والے لیگی، جماعتی اور جیالے انتقال فرما چکے ہیں
مہربانی فرما کر ان کی آتما کو ایسے نہ رولیں
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
مہنگائی مکاو مارچ سے
غریب مکاو تک کا سفر صرف 2 ماہ میں
یہ ہے ہماری کارکردگی ۔۔۔ یہ ہے ہماری ایکسپرٹ ٹیم
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
میاں صاحب کا پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں اضافے پر شدید احتجاج
#humptydumpty
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#cult
#البھکاری_البتواری