اْنا مُسلم - Am Muslim
اْنا مُسلم - Am Muslim

اْنا مُسلم - Am Muslim

@anamuslim

کچھ بھی کرنے کا ارادہ کرو تو ان شاء اللَّہ کہو...

آئیڈیل کون؟؟

#islam #yaum_aljumma
#یوم_الجمعہ
#انا_مسلم
#اللہ_اکبر
#اسلام

حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے اشعار ❤️

واحسن منک لم ترقط عینی
آپ ﷺ سے زیادہ حسین میری آنکھ نے ہرگز نہیں دیکھا،،

واجمل منک لم تلد النساء
اور آپ ﷺ سے زیادہ جمیل کسی عورت نے جنا ہی نہیں،،

خلقت مبرءاََ من کل عیب
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر عیب سے پاک وصاف پیدا کئے گئے،،

کاَنک قد خلقت کما تشاء
گویا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جیسے چاہیں پیدا کیے گئے

واحسن منک لم ترقط عینی
آپ ﷺ سے زیادہ حسین میری آنکھ نے ہرگز نہیں دیکھا،،

واجمل منک لم تلد النساء
اور آپ ﷺ سے زیادہ جمیل کسی عورت نے جنا ہی نہیں،،

خلقت مبرءاََ من کل عیب
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر عیب سے پاک وصاف پیدا کئے گئے،،

کاَنک قد خلقت کما تشاء
گویا کہ آپ ﷺ اس طرح پیدا کئے گئے جیسا کہ آپ ﷺ نے چاہا ❤❤

القرآن - سورۃ نمبر 1 الفاتحة
آیت نمبر 1

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ۞

ترجمہ:
اللہ کےنام سے جو رحمان و رحیم ہے

#انا_مسلم
#iammuslim
#al_quran
#ayat_of_the_day