ابھی ادھر پھرولا پھرالی ہو رہی ہے۔ کیا لکھنا چاہئیے یہ بھی سمجھنا باقی ہے۔ اپنے جاننے والے احباب ادھر دیکھائی نہیں دے رہے ہیں اور خواتین کی موجودگی بھی نہیں۔ ایک انعام رانا صاحب ہی دکھائی دیئے۔
چلو دیکھتے ہیں۔ کیا شکل بنتی ہے اس پلیٹ فارم کی۔ ورنہ فیس بک اور ذکر برگا تو ادھر ہی ہیں۔ #انعام_رانا
#نئے_تجربات
Aimer
Commentaire
Partagez