♥️
اس بچے کو اپنے گھر دعوت پر آئے اپنے ابا جی کے دوست اسلئے پسند نہیں آئے کیوں کہ انکی وجہ سے اسکی ماں کو پورا دن کچن میں کھانا بنانا پڑا. باقی اس بچے کا بے باک انداز دیکھ کر یقیناً آپ مسکراۓ بنا نہیں رہ سکیں گے ???
وجدان علی
#mjalalimanerwall
#guests #baby #fatherfriends #friends #mom #kitchen