سحر انگیز شخصیت
مبشر لقمان صاحب کا تجزیہ سنا تو میں خود بھی عمران خان کو داد دیے بغیر نہ رہ سکا.. ایک ایسا شخص جس کی زندگی بے ہودگی کی انتہا پر تھی.. بالی وڈ ہالی وڈ شوکت خانم ولڈ کپ سے وزارت عظمی تک....ہر جگہ ایک الگ تاریخ رقم کی جس کا کوئی اور صرف سوچ ہی سکتا ہے
گل حمید سے فیض حمید تک...
طاہرالقادری سے طارق جمیل تک ہر جگہ ہر طبقے کی آنکھوں کا تارہ رہا.
چیف سے لے کر چپڑاسی تک
عدلیہ فوج میڈیا. الکیشن کمیشن ہر ادارے نے اس کا ساتھ دیا..
اندھی محبت... اندھا اعتماد.. جتنا اس پر کیا گیا اس کی مثال نہیں ملتی....
نوازشریف اور زرداری جیسے برج اس نے الٹ دیئے...
مگر پھر یوں ہوا کہ اس نے امام سیاست قائد ملت فرزند مفتی محمود سے ٹکر لے لی.. کامیابی ناکامی میں عزت ذلت میں شہرت شرمندگی میں بدل گئ..
آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا