ایک تم ہی نہ چلے ساتھ ہمارے ورنہ ..
وہ بھی چل پڑتا اگر پیڑ کی منت کرتے ..

(عباس تابش)