Muhammad Waqas  duygu olduğunu Mübarek
2 yıl

‏کویت کے مضبوط پارلیمنٹین گروپ نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت میں مسلم اقلیتوں کے ساتھ جو ظلم ہورہا ہے اور باحجاب طالبات کو تعلیم گاہوں سے روکا جارہا ہے اسکی بنا پر بی جے پی کے لوگوں کا کویت میں داخلہ بند کیا جائے مسکان سلمہا کی جرات و اخلاص کے ثمرات ظاہر ہونے شروع ہوگئے ہیں