Waseem Afzal  shared a  post
2 yrs

یہ کرنل جنرل بیرکوں میں رہتے ہیں سرحد پر کیوں نہیں جاتے
یہی پروپیگنڈا ہے نا
تو کرنل جنرل ایک دن میں نہیں بنا جاتا
بیس بیس سال لگ جاتے ہیں
تو یہ جسے آپ دیکھ رہے ہیں یہ جنرل راحیل شریف ہیں
جب یہ اپنی سروس کے آغاز میں تھے تو کہاں کہاں کن حالات میں رہے
یہ کوئی نہیں جانتا
لفٹین سے کرنل ایک دن میں کوئی نہیں بنتا
باقی جسے تکلیف ہے ناں فوج سے تو جائے
بھارت کی فوج کو گلے لگائے
ہمیں تو اپنی فوج عزیز ہے
ایک فوجی توپ کی صفائی کرنے والا
ایک گولے اور گولی کو صاف کرنے والا
ایک جہاز کی کینوپی پر ٹاکی لگانے والا
ہمیں بھائی کی طرح عزیز ہے
ہمیں فوج پر بھونکنے والے ک توں کو یہی بتانا ہے کہ تم فوجی کے بوٹ پر لگے گرد کے برابر بھی نہیں

رن آف کچھ میں ڈیوٹی کے دوران
#بلال_خان_آفریدی

image