2 yrs ·Translate

کویت نے بھارت میں مسکان خان سمیت باقی مسلمان لڑکیوں پر پردے کےحوالے سے پابندی اور زبردستی حجاب اتروانے کے واقعات کے بعد حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے تمام پارلیمنٹیرینز کے کویت داخلے پر پابندی لگادی ہے ۔
کویت حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں یہ حدیث مبارکہ لکھی گئی ہے:
مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں جب ایک عضو کو تکلیف پہنچتی تو پورا جسم بیقرار ہوجاتا ہے ۔
واضع رہے کہ بھارت کے کئی دانشور یہ تھوری پیش کر چکے ہیں کہ عرب ممالک کی معمولی سی مزاحمت بھارتی مسلمانوں کے تمام مسائل کوختم کرنے کے لیے کافی ہے۔
اسلام دشمن تنظیم آر ایس ایس کے ستر فیصد تک وسائل عرب ممالک میں مقیم ہندو مہیا کرتے ہیں۔ اس کی فنڈنگ پر پابندی ہندوتوا کی کمر توڑنے کے مترادف ہے۔
#بلال_خان_آفریدی

image